Monday, September 15, 2025
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
No Result
View All Result

in DRM Exclusive, News

اسلام آباد، راولپنڈی میں دوسرے روز بھی موبائل کی بندش جاری، شہری شدید مشکلات کا شکار

DRMby DRM
November 16, 2020

English version of the story here.

اسلام آباد، ۱۶ نومبر ۲۰۲۰۔  اسلام آباد اور راولپنڈی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے موبائل فون کی بندش جاری ہے۔ موبائل نیٹورک پندرہ نومبر ۲۰۲۰ کو تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے مارچ اور دھرنے کے سبب بند کیا گیا تھا۔   

پنجاب حکومت نے اس مارچ کے پیش نظر روالپنڈی ریجن میں 15 نومبر کو صبح چار بجے سے رات نو بجے تک موبائل سروسز بند کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جسے بعد میں 16 نومبر کی صبح چھے بجے تک بڑھا دیا گیا تھا۔ انتظامیہ نے راولپنڈی ریجن کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں بھی یہ سروسز بند کر دیں تھیں ۔ تاہم مقرر کئے گئے وقت کے بعد بھی جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس پوری طرح بحال نہیں کی جا سکی۔  

ایک ایسے وقت میں جب کرونا کی وجہ سے زیادہ تر کام موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کا محتاج ہو کر رہ گیا ہے ان سروسز کی بندش نے جڑواں شہروں کی اذیت کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔

بغیر موبائل گھر سے کام کیسے؟

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے سبب کئی آفسوں میں گھر سے انٹرنیٹ کے ذریعے کام کی پالیسی دوبارہ نافز کر دی گئی ہےاور آفس سے باہر کام بہتر طرقیے سے کام کرنے لے لئے پیشہ ورافراد کے لئے موبائل فونز کا استعمال لازم ہے۔ ایسے میں موبائل فونز سروسز کی بندش لوگوں کے لئے کئی مسائل کا سبب بن رہی ہے۔ 

سلوی رانا ایک وکیل ہیں اور موبائل سروسز کی اس بندش کو لیکر کافی غصے میں ہیں۔ ان کے بقول ” کرونا کی وجہ سے گھر سے کام کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور سارا کام آن لائن ہوتا ہے لیکن جب موبائل سروسز ہی نہیں ہیں تو کیا کام اور کون سا کام ہو سکتا ہے۔ اب ان حالات میں بندہ آفس بھی کیسے جا سکتا ہے نا کریم چل رہی ہے اور نہ اوبر ۔ اس ریاست کے پاس ہر مسئلے کا حل موبائل فون سروسز کی بندش میں ہے۔ 

طالب علموں پر اثرات

 کرونا کی وجہ سے یونیورسٹیز بھی آن لائن ایجوکیشن کو ترجیح دے رہیں ہیں اور موبائل فون سروسز کی بندش سے اساتذہ اور طالب علموں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا رہا ہے ۔ واجد ذولقرنین ایک یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں اور موبائل فون سروسز کی اس بندش کی وجہ سے کافی پریشان دکھائی دئیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کرونا کی وجہ سے بچوں کا بہت تعلیمی نقصان ہو چکا اور اب موبائل فون سروسز کی بندش سے رہی سہی کسر بھی نکل جائے گی۔ اور جس طرح تحریک لبیک نے دھرنا دیا ہے ان کا خدشہ ہے کہیں 2017 والے دھرنے کی طرح کے حالات نہ ہو جائیں۔

محمد مزمل قائیداعظم یونیورسٹی میں بیچلرز کے طالب علم ہیں اور یونیورسٹی ہوسٹل میں رہائش پذیر ہیں۔ اور ان کے لیے سب سے زیادہ پریشانی کی بات یہ ہے ان کا اپنے گھر والوں دو دن سے رابطہ نہیں ہو پایا۔ مزمل کے مطابق یونیورسٹی ہوسٹل میں فراہم کردہ انٹرنیٹ کی سہولیات تو بالکل ہی فارغ ہیں اور اسی وجہ سے وہ موبائل ڈیٹا استعمال کرتے ہیں اور دو دن سے وہ بھی بند ہے۔ باہر کے حالات سن کر یونیورسٹی سے نہیں نکلے کہ کہیں پھنس ہی نہ جائیں ۔ اب گھر والوں سے رابطہ کرنے کا کوئی ذریعہ نظر نہیں آ رہا ۔ حکومت کو چاہیے کہ ہر مسئلے کا حل موبائل فون سروسز کی بندش میں تلاش نہ کرے۔

ایک اور پریشانی

انعم لودھی اور ان کے خاوند دونوں صحافت کے شعبے سے منسلک ہیں۔ انعم حاملہ ہیں اور ان کے شوہر دھرنے کی کووریج کی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ انعم کا کہنا ہے کہ ایسی حالت میں اپنے شوہرسے رابطہ بالکل منقطع ہو جانا ان کے لئے شدید پریشانی کا سبب بن رہا ہے۔ 

I don't really understand why do they have to shut networks down.
I am expecting and anxious. If I need any help I won't be able to get it.
Husbands covering the protest and won't be able to come if needed.
Yes it is just one day, but sometimes that is all it takes.

— Annam Lodhi (@AnnamL0dhi) November 15, 2020

اس سٹوری کے لکھنے تک موبائل فون سروسز کچھ علاقوں میں جزوی طور پر بحال ہوئی ہیں۔جب کہ بہت سے علاقوں میں ابھی بھی موبائل سروسز بند ہیں۔

Tags: AccessInternet shutdownKeepItOnNetwork shutdownPakistan
Previous Post

First Tech-Based Crowdfunding Platform in Pakistan to Begin Live-Testing After SECP Nod

Next Post

Citizens in Twin Cities Continue to Face Difficulties as Mobile Networks Remain Suspended for the Second Consecutive Day

Share on FacebookShare on Twitter
PTA denies role in massive data leak, says 1,372 sites blocked

PTA denies role in massive data leak, says 1,372 sites blocked

September 11, 2025
Khyber Pakhtunkhwa police crack down on TikTokers for ‘promoting obscenity’

Khyber Pakhtunkhwa police crack down on TikTokers for ‘promoting obscenity’

September 11, 2025
Afghan refugee children at Girdi Jungle refugee camp. Photo credits: Ramna Saeed

Pakistan blocks SIMS of Afghan refugees after deportation deadline

September 9, 2025
No Content Available

Next Post

Citizens in Twin Cities Continue to Face Difficulties as Mobile Networks Remain Suspended for the Second Consecutive Day

About Digital Rights Monitor

This website reports on digital rights and internet governance issues in Pakistan and collates related resources and publications. The site is a part of Media Matters for Democracy’s Report Digital Rights initiative that aims to improve reporting on digital rights issues through engagement with media outlets and journalists.

About Media Matters for Democracy

Media Matters for Democracy is a Pakistan based not-for-profit geared towards independent journalism and media and digital rights advocacy. Founded by a group of journalists, MMfD works for innovation in media and journalism through the use of technology, research, and advocacy on media and internet related issues. MMfD works to ensure that expression and information rights and freedoms are protected in Pakistan.

Follow Us on Twitter

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements