Tuesday, February 7, 2023
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Opinion
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Opinion
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
No Result
View All Result

in DRM Exclusive, News

پاکستان میں کرونا وائرس اور ڈیجیٹل پرائیوسی

Muhammad ArslanbyMuhammad Arslan
March 24, 2020

Photo by Parker Coffman on Unsplash

یہ بات توجہ میں آئی ہے کہ گزشتہ ۱۴ روز میں آپ کا کورونا وائرسس سے متاثرہ شخص سے رابطہ ہوا ہے۔ اس وجہ سے آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے آپ دوسرے افراد سے علیحدگی اختیار کر لیں اور اگر آپ میں بخار، کھانسی،سانس لینے میں دشواری اور جسم میں درد جیسی علامات ہوں تو اپنے قریبی طبی مرکز تشریف لے جائیں یا ۱۱۶۶ پر رابطہ کریں

https://twitter.com/PTAofficialpk/status/1242094130622353411

یہ وہ ایس ایم ایس میسج ہے جو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) وزارتِ صحت کی درخواست پر ایسے افراد کو بھیج رہی ہے جن کے بارے میں انہیں شک ہے کہ ان کا کسی ایسے فرد سے دوران سفر یا کسی اور جگہ ملنا ہوا ہے جوکہ کرونا وائرس میں مبتلا ہے۔

ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ اندروس نے اپنے ٹوئیٹراکاوئنٹ پر اس میسج کے متعلق آگا ہ کرتے ہوئے بتایا کہ ساؤتھ کوریا جیسی جگہوں سے سیکھتے ہوئے انہوں نے وزارتِ صحت کو ایسے لوگوں کو ایس ایم ایس بیھجنے میں مدد کی ہے جوایسے لوگوں کے قریب رہے ہیں جو کہ کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں مزید کہا کہ اگرآپ کو ایسا میسج موصول ہوا ہے تو پرسکون رہیں اور خود ساختہ قرنطینہ میں چلے جائیں۔

https://twitter.com/taidrus/status/1242124336565309440

ڈان ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے تانیہ اندروس کا کہنا تھا کہ وہ اس کام کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اور ٹیلی کام کمپنیوں کی مدد سے تمام موجود ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے ان لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جن کو کرونا کا رسک ہو سکتا ہے۔

پوری دنیا اس وقت کرونا وائرس سے نمٹنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ لاک ڈاؤن ہو رہے ہیں، کر فیو لگ رہے ہیں، اور حکومتیں ہر وہ وسیلہ استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جس سے وہ اس مہلک وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کر سکیں ۔

ساؤتھ کوریا ، تائیوان، سنگاپور اور بہت سے دوسرے ممالک فون ڈیٹا کا استعمال کر کے ان کیسسز کو ٹریس کر رہے ہیں یا لوگوں کی اس کڑے وقت میں نقل و حمل کو مانیٹر کر رہے ہیں اور انہی ملکوں کے ماڈل کو تانیہ اندروس کے بقول پاکستان فالو کر کے لوگوں کو متنبہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

پنجاب حکومت کے فوکل پرسن برائے دیجیٹل میڈیا کے مطابق حکومت پنجاب کال ریکارڈز کا سہارا لیکر ایسے لوگوں کو ٹریس کرنے کی کوشش کر رہی ہے جن کا اندیشہ ہے کہ ان کا کسی ایسے شخص سے میل ملاپ ہوا ہے جس کی تشخیص کرونا وائرس میں ہوئی ہے۔

https://twitter.com/MashwaniAzhar/status/1240703822969921537

مختلف حکومتیں سی سی ٹی وی فوٹیجیز، کریڈٹ کارڈ کا استعمال، موبائل فون لوکیشن ڈیٹا، کال ریکارڈز اورجی پی ایس ٹیکنالوجی کا سہارا لیکر کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت کے حالات میں جب پوری دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے اور ہر وہ طریقہ جو اس مہلک وائرس سے نجات دلانے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے اختیارکیا جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس وبا کے خاتمے پر اس طرح کے سارے طریقے جو ڈیجیٹل سرویلنس پر مبنی ہیں حکومتوں کے ھاتھوں میں اس تلوار کی طرح تو نہیں ہوں گے جنہیں یہ جب چاہیں چلا لیں۔ کیا ان سارے طریقوں کا غلط استعمال تو نہیں ہوگا؟ کیا ان طریقوں سے لوگوں کی  دیجیٹل پرائیویسی پر زد تو نہیں پڑے گی؟ یہ سارے سوال اہم ہیں لیکن اس ماحول میں ان سارے سوالوں کا جواب کسی کے پاس نہیں۔

Tags: Coronavirusdigital privacysurveillance
Previous Post

Coronavirus: How governments are using tech for awareness

Next Post

Coronavirus crisis highlights digital divide in Pakistan

Share on FacebookShare on Twitter
PEMRA Warns TV Channels Against Airing ‘Anti-State’ Content

PEMRA prohibits TV channels from covering F-9 Park rape case

February 7, 2023
PTA lifts ban on Wikipedia

PTA lifts ban on Wikipedia

February 7, 2023
PTA degrades Wikipedia services over ‘sacrilegious content’

Joint statement condemns Wikipedia ban in Pakistan

February 6, 2023
No Content Available

Next Post

Coronavirus crisis highlights digital divide in Pakistan

About Digital Rights Monitor

This website reports on digital rights and internet governance issues in Pakistan and collates related resources and publications. The site is a part of Media Matters for Democracy’s Report Digital Rights initiative that aims to improve reporting on digital rights issues through engagement with media outlets and journalists.

About Media Matters for Democracy

Media Matters for Democracy is a Pakistan based not-for-profit geared towards independent journalism and media and digital rights advocacy. Founded by a group of journalists, MMfD works for innovation in media and journalism through the use of technology, research, and advocacy on media and internet related issues. MMfD works to ensure that expression and information rights and freedoms are protected in Pakistan.

Follow Us on Twitter

No Result
View All Result
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Opinion
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist