Monday, September 15, 2025
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
No Result
View All Result

in DRM Exclusive, News

اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاہور میں دو صحافیوں کو گرفتار کرنےو الے ایف آئی اے افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

DRMby DRM
September 1, 2021
Supreme Court Seeks Reports on Journalists’ Harassment Petition

Islamabad High Court update from September 1, 2021 | English story here.

انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کے تحت صحافیوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی واضح ہدایات کے باوجود لاہور میں ایف آئی اے کے ہاتھوں دو سینئر صحافیوں عامر میر اور عمران شفقت کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے ۔۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے ، لاہور واقعے میں ملوث افسران کو مثال نہ بنایا گیا تو یہی سمجھا جائے گا کہ مخصوص رائے رکھنے والے صحافیوں کو ہی نشانہ بنایا جا رہا ہے

بدھ کے روز  اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافیوں کیخلاف ایف آئی اے کارروائیوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ بار بار کہا ہے تاثر کو ختم کریں کیوں ان صحافیوں کے پیچھے پڑ گئے جو حکومت کے خلاف رائے دے رہے ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل قاسم ودود نے کہا کہ اگر ایف آئی اے افسران نے ضابطے کی خلاف ورزی کی ہے تو ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے لیکن ابھی تھوڑا انتظار کرلیتے ہیں کیونکہ سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے والے تمام مقدمات کا ریکارڈ منگوا رکھا ہے ۔اس پر چیف جسٹس نے قرار دیا کہ سپریم کورٹ نے اس عدالت کو کارروائی جاری رکھنے سے نہیں روکا ۔۔ پچھلی سماعت کے بعد لاہور میں کیا ہوا ایف آئی اے نے اس عدالت کی توہین کی،ایف آئی اے اس عدالت کے ساتھ ایسا گیم کیوں کر رہی ہے؟ آپ عدالت کو گمراہ کررہے ہیں۔ کیا عدالتی حکم کے بعد بنائے ایس او پیز لاہور ایف آئی اے پر لاگو نہیں ہوتے؟ آپ کے خلاف جو تاثر ہے آپ نے اس کو  کنفرم کردیا بتائیں لاہور واقعے میں ملوث افسران کے خلاف کیا ایکشن لیا۔ ایک عام شہری کو ڈرانے کے لیے ایف آئی اے کا ایک نوٹس ہی کافی ہے ، یہ عدالت آج تحمل   دکھا رہی ہے لیکن اسے نظر انداز نہیں کریں گے۔کیوں نہ شہزاد اکبر سے پوچھیں کہ اس عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کیوں نہیں ہوا ؟  ایف آئی اے کے کنڈکٹ سے صحافیوں کے الزامات درست ثابت ہوئے۔

ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ کیا اب یہ عدالت ایف آئی اے کو فری ہینڈ دے دے ۔ اگر ایف آئی اے نے لاہور والے واقعے کے خلاف ایکشن نہیں لیا تو کون جواب دہ ہے؟یہ سوسائٹی آئین کے تحت چل رہی ہے

ہم نے کہا تھا یہ تاثر ختم کیا جائے کہ کاروائیاں صرف صحافیوں کے خلاف ہورہی ہیں ۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل قاسم ودودنے کہا کہ ایک چانس دے دیں تو ہم سارا معاملہ دیکھ لیتے ہیں ۔ اس پر عدالت کا کہنا تھاکہجن افسران نے لاہور میں یہ کام کیا ان کے خلاف ایکشن لیکر مثال بنائیں ۔ ڈی جی ایف آئی اے کو چاہیے تھا کہ خود لاہور واقعہ والے افسران کو مثال بناتے۔  اگر کوئی راہ جاتا وزیر اعظم کے خلاف شکایت کردے تو کیا ایف آئی اے وزیراعظم کو بلائے گی؟ ہر ایک کی اپنی رائے ہے لیکن ایف آئی اے اس قانون کا استعمال اس طرح تو نہیں کر سکتی ، آپ ریاست کی ایجنسی ہیں آپ کو تو زیادہ احتیاط کرنی چاہیے ،وزیراعظم بھی آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتے ہیں لیکن اچانک یہ سامنے آیا کہ ایف آئی اے کے افسر لوگوں کے گھر میں جاکر فائرنگ کر رہے ہیں۔۔

عدالت کا کہنا تھا کہ یہ اگرچہ درست ہے کہ آزادی اظہار رائے کا غلط استعمال بھی ہوتا ہے جھوٹ بھی بولا جارہا ہے لیکن ریگولیشن کا طریقہ یہ نہیں ہے۔لوگوں کے بنیادی حقوق ہیں ان کی خلاف ورزی نہیں ہونے دیں گے۔ہر سماعت کے بعد ایف آئی اے عدالتی فیصلے کی پرواہ کئے بغیر کوئی نیا کام کر دیتی ہے. ایف آئی اے جو کر رہی ہے مستقبل کے لیے یہ ٹرینڈ اچھا نہیں ہے ۔  ایف آئی اے اور حکومت کو ایک موقع دے رہے ہیں، جو کاروائیاں ہورہی ہیں ان سے متعلق تاثر ختم کریں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 27 ستمبر تک ملتوی کردی
Tags: CensorshipFIAIslamabad High CourtPECAviolence against journalists
Previous Post

This Week in Digital Rights – August 26, 2021

Next Post

Islamabad High Court orders action against FIA officers for arresting two journalists in Lahore

Share on FacebookShare on Twitter
PTA denies role in massive data leak, says 1,372 sites blocked

PTA denies role in massive data leak, says 1,372 sites blocked

September 11, 2025
Khyber Pakhtunkhwa police crack down on TikTokers for ‘promoting obscenity’

Khyber Pakhtunkhwa police crack down on TikTokers for ‘promoting obscenity’

September 11, 2025
Afghan refugee children at Girdi Jungle refugee camp. Photo credits: Ramna Saeed

Pakistan blocks SIMS of Afghan refugees after deportation deadline

September 9, 2025
No Content Available

Next Post
Supreme Court Seeks Reports on Journalists’ Harassment Petition

Islamabad High Court orders action against FIA officers for arresting two journalists in Lahore

About Digital Rights Monitor

This website reports on digital rights and internet governance issues in Pakistan and collates related resources and publications. The site is a part of Media Matters for Democracy’s Report Digital Rights initiative that aims to improve reporting on digital rights issues through engagement with media outlets and journalists.

About Media Matters for Democracy

Media Matters for Democracy is a Pakistan based not-for-profit geared towards independent journalism and media and digital rights advocacy. Founded by a group of journalists, MMfD works for innovation in media and journalism through the use of technology, research, and advocacy on media and internet related issues. MMfD works to ensure that expression and information rights and freedoms are protected in Pakistan.

Follow Us on Twitter

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements