Monday, September 15, 2025
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
No Result
View All Result

in DRM Exclusive, News

آئی پی وائٹ لسٹنگ کا عمل روکا جائے۔ آئی ایس پی اے کے

Muhammad Arslanby Muhammad Arslan
March 18, 2020

March 18, 2020 —

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کرنے والی کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیٹ سروس پرووائڈر ایسوسی ایشن پاکستان (آئی ایسں پی اے کے) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی پر کچھ اداروں کے مفادات کے تحفظ کے الزامات عائد کرتے ہوئے آئی پی وائٹ لسٹنگ کےعمل کوروکنے کا مطالبہ کر دیاہے۔

آئی پی وائٹ لسٹنگ وہ مر حلہ ہے جس کے تحت پی ٹی اے سروس پرووائڈرز کی جانب سے کسی کلائنٹ کی آئی پی وائٹ کرنے کی درخواست کا جائزہ لیکر اس کلاننٹ کے آئی پی ایڈریس کے حوالے سے فیصلہ کرتاہے۔

نمائندہ تنظیم کی جانب سے چیئرمین پی ٹی اے کو لکھے گئے خط میں پی ٹی اے کے اختیار کردہ طریقہ کار کی خامیاں بیان کرتے ہوئے آئی پی وائٹ لسٹنگ پراسس کو روکنے اور اس کا از سرِنو جائزہ لینے کا کہا گیا ہے۔

 وہاج سراج کی جانب سے لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا گیا ہےکہ آئی پی وائٹ لسٹنگ کے رولز جاری کرتے وقت براڈ بینڈ انڈسری اور آئی ٹی منسٹری کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بات نہیں کی گئی اور کنسلٹیشن کے پراسس میں بھی انہیں نظر انداز کیا گیا ہے۔  اورصرف لونگ ڈسٹنس انٹرنیشنل آپریٹرز کے ساتھ کنسلٹیشن کو محدود رکھا گیاہے۔ جبکہ ان ساری بحث میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے تحفظات کو بھی مدنظر نہیں رکھا گیا۔

وہاج سراج کے دستخط سے جاری کردہ خط میں پی ٹی اےکےوائٹ لسٹنگ کےعمل کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہےکہ اس سارے عمل میں آٹھ سے دس دن لگ جاتے ہیں۔ آجکی دنیا میں کون سی کمپنی اتنا انتظار کر سکتی ہے۔

 خط کی دستیاب کاپی کےمطابق موجودہ صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے جس میں کرونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کو گھروں سے کام کرنےاورطلبہ کوآن لائن کلاسسز کے لیے ویڈیو کانفرنسنگ کی ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ ایسے میں پی ٹی اے کی طرف سے آئی پی ایڈرسسز کےبلاک کر نے کا عمل اصل میں کچھ خاص گروپوں کےمفادات کے تحفظ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔

موجودہ حالات کے تناظر میں خط میں مطالبہ کیاگیاہے کہ پی ٹی اےتین ماہ کے لیے ان رولز پر عمل درآمد روک دے اور ان رولز پر ایک جامع کنسلٹیشن اورایسے آن لائن پورٹل کی موجودگی  جسں کے تحت پراسس اور اپرول میں صرف ساٹھ منٹ کا وقت لگے کے بنائے جانے تک ان رولز پر عملدرآمد نہ کروایا جائے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق آج اس خط پر اتھارٹی اپنا موقف پریس ریلیز کی صورت میں کسی وقت دے گی ۔

Tags: CensorshipCoronavirusIP whitelisting
Previous Post

NITB warns citizens of a ransomware app pretending to be Coronavirus update app

Next Post

PTA responds to RTI requests; unblocks Slate and Gizmodo websites

Share on FacebookShare on Twitter
PTA denies role in massive data leak, says 1,372 sites blocked

PTA denies role in massive data leak, says 1,372 sites blocked

September 11, 2025
Khyber Pakhtunkhwa police crack down on TikTokers for ‘promoting obscenity’

Khyber Pakhtunkhwa police crack down on TikTokers for ‘promoting obscenity’

September 11, 2025
Afghan refugee children at Girdi Jungle refugee camp. Photo credits: Ramna Saeed

Pakistan blocks SIMS of Afghan refugees after deportation deadline

September 9, 2025
No Content Available

Next Post

PTA responds to RTI requests; unblocks Slate and Gizmodo websites

About Digital Rights Monitor

This website reports on digital rights and internet governance issues in Pakistan and collates related resources and publications. The site is a part of Media Matters for Democracy’s Report Digital Rights initiative that aims to improve reporting on digital rights issues through engagement with media outlets and journalists.

About Media Matters for Democracy

Media Matters for Democracy is a Pakistan based not-for-profit geared towards independent journalism and media and digital rights advocacy. Founded by a group of journalists, MMfD works for innovation in media and journalism through the use of technology, research, and advocacy on media and internet related issues. MMfD works to ensure that expression and information rights and freedoms are protected in Pakistan.

Follow Us on Twitter

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements