Monday, September 15, 2025
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
No Result
View All Result

in DRM Exclusive, News

سائبر کرائمز۔56 ہزار درخواستیں صرف 32 کیسسز میں سزا

Muhammad Arslanby Muhammad Arslan
March 6, 2020

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حکام کو کمیٹی اراکان کے سخت سوالات کا سامنا رہا۔


ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے ڈائریکٹر نے بریفننگ دیتے ہوئے کمیٹی کو بتایا کہ سال 2019 میں 56 ہزارسے زائد شکایات موصول ہوئی جبکہ صرف 32 کیسسز میں ملزمان کو کورٹ سے سزا ہوئی ہے۔ اس موقع پر کمیٹی چیئرپرسن روبینہ خالد نے کہا کہ جو تھوڑا سا بھی اثرورسوخ رکھتا ہے وھاں سائبر کرائم ونگ والے کاروائی کرنے سے گھبراتے ہیں۔ میرے اپنے کی کیس میں ایف آئی اے نے پروفیسر صاحب کو پکڑ لیا لیکن اصل ملزم کو آج تک نہیں پکڑا۔ اس موقع سینٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ سائبر کرائم ونگ کی استعداد کار کے مسائل ہیں۔ پورے پاکستان کے لیے صرف دس تفتیش کار ہیں ۔ ان کے پاس تو لوکیٹرز تک نہیں ان حالات میں یہ سائبر کرائمز کو کیسے روکیں گے۔ انہیں اتنا مہنگا سامان لے کے دیا گیا اسے یہ لوگ ابھی تک استعمال میں لانے کے قابل نہیں ہو سکے۔


ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کمیٹی کو بتایا کہ مانگے تانگے کے سامان سے کام چلا رہے ہیں۔ پورے ملک میں اس وقت پانچ فرانزک یونٹ کام کر رہے ہیں۔ کچھ کمپلینٹس میں شوشل انجینئرنگ کر کے ملزمان تک پہنچ جاتے ہیں لیکن بعض کیسسز میں ڈیٹا بالکل بھی نہیں ہوتا۔ایسے میں متعلقہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو لکھتے ہیں بعض اوقات معلومات مل جاتی ہیں اور بعض اوقات معلومات میسر نہیں ہوتیں اس صورتحال میں ہم بند گلی میں کھڑے ہوتے ہیں۔ اور کچھ نہیں کر پاتے۔ ہمارا کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ساتھ اس وقت کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہے جو معلومات کے حصول میں کام میں آسکے۔


کمیٹی کے استفسار پر سیکرٹری آئی ٹی شعیب صدیقی نے بتایا کہ معاہدہ کا مسودہ اس وقت وزارت داخلہ کے پاس ہے ۔


سینٹر روبینہ خالد کا کہنا تھا کہ ہماری فورسزز اور ایجنسیز کے پاس ایسے آلات ہیں جن کو استعمال کرتے ہوئے سائبر کرائم کے ملزمان تک پہنچا جا سکتا ہے اور ایف آئی اے کو ان کی مدد لینی چاھیے۔
سینٹر تاج محمد آفریدی کمیٹی اجلاس میں انکشاف کیا کہ ان کے جی میل اکاوئنٹ کو ہیک کر کے کسی نے اندرون ملک اور بیرون ملک ان کے اکاوئنٹ استعمال کرکے ایک میلز کی ہیں۔ انہوں نے ایف آئی سائبر کرائم ونگ کو اس کی شکایت کی ہے اور ابھی تک کاروائیکا انتظار کر رہے ہیں۔


سیکرٹری وزارت آئی ٹی شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ ان سارے مسائل سے نمٹنے میں سوشل میڈیا کے نئے آنے والے رولز مددگار ثابت ہوں گے۔ سینٹر روبینہ خالد نے اگلے اجلاس میں سوشل میڈیا رولز کی کنسلٹیشن کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی کو بھی بریفننگ کے لیے طلب کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سول سوسائٹی اور میڈیا سے بھی لوگوں کو اس اجلاس میں بلایا جائے گا تاکہ صحیح معنوں میں کنسلٹیشن ہو سکے۔


کمیٹی اجلاس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپنے بجٹ کے حوالے سے بھی بریفننگ دی۔ کمیٹی ممبران نے وزارت کے حکام کی تیاری کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اگلے اجلاس میں مناسب تیاری کے ساتھ آنے کی ہدایات جاری کیں۔ سیکرٹری آئی ٹی نے کمیٹی کے ارکان کو آئی ٹی کی ایکسپورٹس کے حوالے سے آگاہ کیا کہ اس شعبے کی ایکسپورٹس میں پچھلے چھے ماہ میں 24 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔

Tags: CybercrimesFreedom of Expression in PakistanPECA
Previous Post

Social Media Rules: Civil Society Slams Consultative Committee, Demands PECA Reforms

Next Post

PTA holds second consultation committee meeting on the Citizens Protection (Against Online Harm) Rules, 2020; denotification not issued

Share on FacebookShare on Twitter
PTA denies role in massive data leak, says 1,372 sites blocked

PTA denies role in massive data leak, says 1,372 sites blocked

September 11, 2025
Khyber Pakhtunkhwa police crack down on TikTokers for ‘promoting obscenity’

Khyber Pakhtunkhwa police crack down on TikTokers for ‘promoting obscenity’

September 11, 2025
Afghan refugee children at Girdi Jungle refugee camp. Photo credits: Ramna Saeed

Pakistan blocks SIMS of Afghan refugees after deportation deadline

September 9, 2025
No Content Available

Next Post

PTA holds second consultation committee meeting on the Citizens Protection (Against Online Harm) Rules, 2020; denotification not issued

About Digital Rights Monitor

This website reports on digital rights and internet governance issues in Pakistan and collates related resources and publications. The site is a part of Media Matters for Democracy’s Report Digital Rights initiative that aims to improve reporting on digital rights issues through engagement with media outlets and journalists.

About Media Matters for Democracy

Media Matters for Democracy is a Pakistan based not-for-profit geared towards independent journalism and media and digital rights advocacy. Founded by a group of journalists, MMfD works for innovation in media and journalism through the use of technology, research, and advocacy on media and internet related issues. MMfD works to ensure that expression and information rights and freedoms are protected in Pakistan.

Follow Us on Twitter

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements