Sunday, September 28, 2025
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements
No Result
View All Result
Digital Rights Monitor
No Result
View All Result

in DRM Exclusive, News

“صحافیوں کو تنواہوں کی ادائیگی کے مسائل کے حل کے لیے کوئی قانون موجود نہیں” ۔ سینٹ کمیٹی

Muhammad Arslanby Muhammad Arslan
February 3, 2020

February 3, 2020 –

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس سینٹر فیصل جاوید کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں میڈیا مالکان کی نمائندگی شکیل مسعود میر ابراہیم اور مہتاب خان کررہے تھے جبکہ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر بہزاد سلیمی اورسیکرٹری جنرل ایم بی سومرو نے صحافیوں کی نمائندگی کی۔

اجلاس میں ایس ای سی پی حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایس ای سی پی میڈیا کمپنیوں کی رجسٹریشن دیکھتی ہے، تنخواہوں کے معاملات سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ رکن قائمہ کمیٹی سجاد حسین طوری نے ایس ای سی پی حکام سے سوال کیا کہ جو کمپنیاں تنخواہ ادا نہیں کرتیں ان سے پوچھنا کسں کا کام ہے؟ ایس ای سی پی حکام کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس آڈٹ رپورٹس ہر سال جمع ہوتی ہے جو کمپنی آڈٹ جمع کراتی ہے اگر وہ تنخواہ نہیں دیتی تو ہم کچھ نہیں کرسکتے ۔

سینٹر فیصل جاوید نے ایس ای سی پی حکام سے سوال کیا کہ اگر کوئی میڈیا ادارہ تنخواہ نہ دے تو ایس ای سی پی کیا کرسکتا ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ ایس ای سی پی ہمارے سامنے ایسا کوئی قانون نہیں لارہا کہ تنخواہ نہ دینے کی کوئی پینلٹی ہے۔ اس موقع پر ایس ای سی پی حکام کا کہنا تھا کہ میڈیا اور دیگر کمپنیوں کے اداروں کے نفع و نقصان کی رپورٹ تو دے سکتے ہیں تنخواہوں کا نہیں بتاسکتے۔ میڈیا کی تنخواہوں کا معاملہ ان اداروں کا اندرونی معاملہ ہے۔

اس موقع پر نمائندہ اے پی این ایس مہتاب احمد خان اور نمائندہ پی بی اے میر ابراہیم کا کہنا تھا کہ تنخواہیں ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ اور یہ درست ہے کہ بہت سے میڈیا اداروں میں حالات کے باعث تنخواہیں ادا نہیں کی جارہی ہیں۔  ایک پلان کے تحت میڈیا کو دبایا جارہا ہے۔ میر ابراہیم کا کہنا تھا ایک ہم سے تو ایس ای سی پی ریکارڈ مانگا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے میڈیا ادارے پچاس فیصد ریٹرنز فائل کرتے ہیں۔ بتائیں شوگر سمیت باقی سیکٹرز نے کتنے ریٹرنز فائل کئے؟ حکومت نے اشتہارات کا ریٹ 65فیصد کم کیا 70فیصد اشتہارات کم کردیئے۔ چھ ارب حکومتوں نے میڈیا کے دینے ہیں اور اس میں ابھی سندھ حکومت شامل نہیں۔ اس موقع پر چیئرمین قائمہ کمیٹی فیصل جاوید نے کہا کہ وزارت اطلاعات نے تو رقم کئی گنا کم بتائی ہے۔آپکو پرائیویٹ اشتہارات سے بھی تو پیسے ملتے ہیں اس سے تنخواہ تو دے سکتے ہیں۔ اس وقت ایس ای سی پی اور پیمرا کے پاس کارکنان کو تنخواہ دلوانے کا کوئی قانون نہیں اور تنخواہوں کے لئے قانون بنانا پڑے گا۔

نمائندہ پی بی اے شکیل مسعود نے کمیٹی کو بتایا کہ پرائیویٹ اشتہارات سے بھی تو پیسے ملتے ہیں اس سے تنخواہ تو دے سکتے ہیں۔ اس وقت نجی اشتہارات 33فیصد کم ہوگئے جبکہ دو اداروں پر اشتہارات بند کردیئے گئے ہیں۔ حکومت بقایاجات دے ہم تنخواہیں دینے کو تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کے حق میں لکھیں اور اشتہار لے لیں: صدر نیشنل پریس کلب

صدر پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن بہزاد سلیمی نے کمیٹی اجلاس میں کہا کہ جہاں اشتہارات کم ہوئے ہیں وہاں کارکنان کی تنخواہیں بھی بیس سے چالیس فیصد کم کردی گئی ہیں ۔ میڈیا تنظیمیں میڈیا اداروں کی ترقی چاہتی ہے مگر تنخواہوں کی ادائیگی پر اب کوئی لچک دکھانے کو تیار نہیں پہلے بھی بقایاجات میڈیا مالکان کو ملے مگر عموماً پیسے ادا نہیں کئے گئے اب ایک ہاتھ سے چیک میڈیا مالکان کو دیں دوسرے ہاتھ سے کارکنان کو تنخواہ کا چیک دلوائیں ۔

Tags: Freedom of Expression in PakistanjournalismPakistanPress Freedom
Previous Post

Op-Ed: Everything you need to know about PEMRA’s policy to license / regulate OTT & Web TV

Next Post

Kashmir Solidarity Day: Six months of atrocities continue

Share on FacebookShare on Twitter
Senate panel told FBR drafting tax plan for TikTok content creators

Senate panel told FBR drafting tax plan for TikTok content creators

September 28, 2025
PTA greenlights adoption of Wi-Fi 7 for faster internet

PTA greenlights adoption of Wi-Fi 7 for faster internet

September 27, 2025
The Big Tech Pipeline Powering Israeli Genocide

The Big Tech Pipeline Powering Israeli Genocide

September 26, 2025
No Content Available

Next Post

Kashmir Solidarity Day: Six months of atrocities continue

About Digital Rights Monitor

This website reports on digital rights and internet governance issues in Pakistan and collates related resources and publications. The site is a part of Media Matters for Democracy’s Report Digital Rights initiative that aims to improve reporting on digital rights issues through engagement with media outlets and journalists.

About Media Matters for Democracy

Media Matters for Democracy is a Pakistan based not-for-profit geared towards independent journalism and media and digital rights advocacy. Founded by a group of journalists, MMfD works for innovation in media and journalism through the use of technology, research, and advocacy on media and internet related issues. MMfD works to ensure that expression and information rights and freedoms are protected in Pakistan.

Follow Us on Twitter

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • DRM Exclusive
    • News
    • Court Updates
    • Features
    • Comment
    • Campaigns
      • #PrivacyHumSabKe
    • Vodcasts
  • In Media
    • News
    • OP-EDs
  • Editorial
  • Gender & Tech
    • SheConnects
  • Trends Monitor
  • Infographics
  • Resources
    • Laws and Policies
    • Research
    • International Frameworks
  • DRM Advocacy
    • Exclusives
    • Featured
    • Publications
    • Statements